Pages

Wednesday 13 January 2016

بےحسی کا عنوان


اگر نائن ایلیون پر دنیا ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرتی ھے ....تو پھر غزه کے لیے حشر کی صبح تک پوری دنیا کو اپنی زبانیں بند کر لینی چاھیں.....
اگر ھولو کاسٹ پر بات کرنا جرم ھے 
تو پھر فلسطین ھولو کاسٹ کا ھولو کاسٹ ھے.....
اگر مہذب دنیا ابھی بھی حقوق کی بات کرتی ھے تو پھر....اس "تہذیب" کو خودکشی کر لینی چاھیے....
اگر اقوام عالم انسانیت انسانیت کا راگ ابھی بھی الاپتی ھیں تو پھر انسانیت کے نئے مفہوم جاری کر دینے چاھییں....
اور اگر ابھی بھی صرف شام میں "جھاد"فرض ھوا ھے ۔
تو پھر 
آل سعود سے میری یہ درخواست ھے کہ مجھے اس "وحی"کے مندرجات دیکھائے جایئں.....جو ان پر صرف شام کے جھاد کی فرضیت میں اتری ھے....
اگر ایران اسرائیل کو صرف بغض معاویہ میں دھمکیاں دے سکتا ھے نه تو پھر علی ( رض) کو "کلیم" کرنا چھوڑ دے....
اور اگر ابھی بھی پاکستان نے نہ تسلیم کر کے ھی آنکھیں بند کرنی ھیں تو پھر ایسی آنکھوں سے ھم اندھے بھلے...
سحرش

No comments:

Post a Comment