Pages

Thursday 11 February 2016

سدا خوش رہو!


مجھے صحیح طرح سے یاد نہیں ہے__ لیکن قرین از قیاس یہ ہی ہے کہ یہ قصہ تب شروع ہواتھا جب میں نے مسکرانا سیکھا تھا جب...ہنستے ہوئے اچانک کسی کو ہائے فائیو دیا تھا..جب غیر محسوس سا دلاسہ دینا سیکھا تھا....جب گولے پر سبز رنگ ڈلواتے تھے. جب گول گپے کھانے کہ لیے کسی بھی حد تک چلے جاتے تھے یہ کب ہوا یاد نہیں گیارہ بے پناہ بے غرض لوگوں میں ھم مزید بے غرض ہو گئے...ساتھ ہنستے کھاتے کب ہم ایک دوسرے کہ موڈز سمجھنے لگے ہمیں پتا ہی نہیں چلا کب ڈپریشن میں میسج کی بیپ ہوتی اور کوئی پوچھتا کیا تکلیف ہے اور دوسرا تکلیف بھول حساب برابر کرنے لگتا...مجھے اندازہ نہیں کہ یہ کب ہوا پر ہم نے اکھٹے سڑکیں ناپتے ناپتے ایک دوسرے کہ تاثرات بھی سمجھنا شروع کر دیے تھے تمہیں یاد ہے اپنے فیورٹ ناول کہ ہیرو کہ مرنے پر ہم کتنی دیر تک خاموش ایک دوسرے کو دلاسہ دیتے رہے تھے...ایک دوسرے کو نفسیاتی کہتے کہتے ہم اس نہج پر پہنچ گیے کہ نفسیاتی بھی شرمندہ ہونے لگے اس بات کا بھی یقین ہو گیا کہ دوستوں میں کچھ اوفینسو نہیں ہوتا اگر کوئی اوفینڈ ہو تو وہ اچھا دوست نہیں ہوتا...
خیر اتنی لمبے ایموشنل اتیاچار کا مقصد یہ تھا کہ خوش رہو ہمیشہ مسکراتی رہو...نفسیاتی تو تم پہلےسے ہی ہو اب مزید ہو جاو گی...اور پلیز مجھ سدھرنے کی نصیحتیں کم کیا کرو اورمجھے پکا یقین ھے کی تم بھت گارجیس اور کلاسی لگنے والی ہو کیوں کہ...سیلون بہت فٹ ہے...ہی ہی ہی 
مہندی کا تھپڑ پارسل کرا دینا..
اقرا آمنہ ماری تم لوگوں کو سڑے ہوے کامنٹس کرنے کی آزادی ہے..کیونکہ یہ میری بسٹییییی کی شادی ہے...💝
عروسہ تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم...
پر چلو اٹس اوکے لیٹس ہیو فن

Saturday 6 February 2016

ہر لڑکی کے دل کی آواز


ماہیا وے مینوں ھسن کھیڈن دے

تیرے باج( بغیر) نے ہاسے میرے بعدوں کہ ریہنا....
ماہیا وے مینوں ہسن کھیڈن دے
انٹل یو کم اینڈ ریونڈ ماے فن
Until u come n ruin my fun★
فیر تے او ہی آٹے دال دا بھاؤ
فیر تو کہینا سمپل اچھی لگتی ہوھ
اونی دیر تے مینوں.مسکارا خریدن دے..
فیر تو کہینا گھر میں اچھی لگتی ہو...
اونی دیر تک مینوں سڑکاں ناپن دے..
تم آو گئے تو دل والےرنگلے پلنگ تے بٹھاواں گی..
اودون تک تو دل وچ میسی وسن دے..
تینون ویکھ کہ پل جاوان گی دنیا ساری...
اودوں تک تو آئیڈیل مینوں کلونی دسن دے
ان نٹشیل وےماہیا مینوں ہسن کھیڈندے. فیر تو کہنا جنک فوڈ نہیں کھاتا ہوں
تم آؤ گئے تو کھا لوں گی بھنڈی گوشت
اودوں تک تے مینوں بگ میک تے مرن دے
فیر تو کہنا ہائٹ فوبک ہوں
مینو ماہیا پیرا گلائڈنگ کر لین دے...
فیر تو کہنا کچن کی تم ملکہ ہو...
ادوں تک تو ماہیا مینوں جمہوریت لبھن دے
فیر تے روز کپت پروفائل تے لگاں گئے...
اودون تک تے ماہیا سوفسٹیکیشن رکھن دے
ٹو بی کنکلیوڈ ماہیا مینوں ھسن کھیڈن دے
سحرش